کراچی: پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز آل راو¿نڈر اور سابق کپتان وسیم اکرم 50 برس کے ہوگئے ان کے مداح ان کی سالگرہ کے کیک کاٹ کراپنی محبت کا اظہار کررہے ہیں۔3 جون 1966 کو لاہور میں پیدا ہونے والے وسیم اکرم آج اپنی 50 ویں سالگرہ منا رہے ہیں۔ مایہ نازآل راو¿نڈراوراپنی جادوئی بولنگ کے باعث کنگ آف ... Read More »
Home / Tag Archives: Waseem Akram
قومی ٹیم کی شکست پر سابق کرکٹرز بھی تلملا اٹھے
لاہور: آکلینڈ میں پاکستان ٹیم کی شکست پر سابق کرکٹرز بھی تلملا اٹھے ہیں، وسیم اکرم نے کہا کہ ٹیم پرفارمنس نہ دے تو کپتان یا کوچ کو جانا پڑتا ہے، اظہر علی کی قیادت پر بھی سوال اٹھے گا۔ تفصیلات کے مطابق آکلینڈ میں گرین شرٹس کی شکست پر سابق کرکٹرز نے بھی طنز کے تیر چلادیے۔ ایک انٹرویو ... Read More »