اسلام آباد: سپریم کورٹ کی جانب سے فوجی عدالت سے سزائے موت پانے والے 3 مجرموں کی سزاو¿ں پرعمل در آمد معطل کردیا گیا۔جیو پاکستان کے مطابق سپریم کورٹ میں جسٹس امیر ہانی مسلم کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ نے فوجی عدالتوں سے سزا پانے والوں کی جانب سے دائر درخواست پرسماعت کی۔ سماعت کے دوران فوجی عدالتوں سے ... Read More »
Home / Tag Archives: Supreme Court
ملک بھر کی عدالتوں میں دھماکا خیز مواد بطور شہادت لانے پر پابندی عائد
اسلام آباد: سپریم کورٹ کے جج جسٹس امیرہانی مسلم نے گزشتہ روز کراچی میں انسداد دہشت گردی کی عدالت میں بم پھٹنے کے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے ملک بھر کی عدالتوں میں دھماکا خیز مواد بطور شہادت لانے پر پابندی عائد کردی ہے۔جیو پاکستان کے مطابق ملک بھر میں کام کرنے والی انسداد دہشت گردی عدالتوں کے منتظم اور ... Read More »