لندن: قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی کا شیر ہوں اس لئے مزید ڈیڑھ سے دو سال تک محدود اوورز کی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے فیس بک لائیو میں اظہار خیال کرتے ہوئے شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ اگلے 5 سال کا کوئی ... Read More »
Home / Tag Archives: Shahid Afridi
متنازع بیان دینے پر شاہد آفریدی کو لیگل نوٹس جاری
لاہور: بھارت کے شہر کولکتہ میں متنازع بیان دینے پر قومی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی کو قانونی نوٹس جاری کردیا گیا۔اظہر صدیق ایڈوکیٹ کی جانب سے شاہد آفریدی کو بھجوائے گئے لیگل نوٹس میں کہا گیا ہے کہ کولکتہ کے ایڈن گارڈن میں دیا گیا آفریدی کا بیان غداری ہے۔ نوٹس میں کہا گیا ہے کہ کیا ... Read More »