جمعہ , جون 5 2020
تازہ ترین
Home / Tag Archives: Rana Sana Ullah

Tag Archives: Rana Sana Ullah

تحریک انصاف اصل میں تحریک انتشار ہے،رانا ثناءاللہ

لاہور: وزیر قانون پنجاب رانا اثنا اللہ کہتے ہیں کہ تحریک انصاف اصل میں تحریک انتشار ہے۔لاہورمیں میڈیا سے بات کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ نے کہا کہ پنجاب حکومت کسانوں کے مسائل حل کرنے کے لئے سنجیدہ ہے، چیئرنگ کراس مال روڈ پر دھرنا دینے والے کسانوں سے مذاکرات کامیاب رہے تھے لیکن تحریک انصاف کے رہنما اور شیخ ... Read More »

دنیا میں پاکستانی اپوزیشن سے زیادہ کوئی احمق نہیں، رانا ثنااللہ

لاہور: صوبائی وزیر قانون رانا ثنااللہ کا کہنا ہے کہ گزشتہ روز قومی اسمبلی میں وزیر اعظم کے اظہار خیال نے اپوزیشن کے چاروں شانے چت کردیئے جس کے باعث وہ واک آو¿ٹ کا بہانہ بناکر بھاگ کھڑے ہوئے۔پنجاب اسمبلی کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے پنجاب کے وزیر قانون رانا ثنااللہ کا کہنا تھا کہ جمہوریت میں ہر ... Read More »

حقوق نسواں بل ہر اس عورت کےلئے ہے جس پر ظلم ہو، رانا ثنا اللہ

فیصل آباد: وزیر قانون پنجاب رانا ثنا اللہ کہتے ہیں کہ حقوق نسواں بل صرف میاں بیوی کےتعلق تک محدود نہیں بلکہ یہ ہر اس عورت کے لئے ہے جس پر ظلم ہوا ہے۔فیصل آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ نے کہا کہ حقوق نسواں بل صرف میاں بیوی کےتعلق تک محدود نہیں۔ یہ ہر اس ... Read More »

نیب ملک میں سرمایہ کاروں کو پریشان کررہی ہے، رانا ثنا اللہ

لاہور: پنجاب کے وزیر قانون رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ نیب سرمایہ کاروں کو تنگ کررہی ہے اور اگر سرمایہ کار چلے گئے تو پھر یہاں ہم اور سیکیورٹی گارڈز ہی رہ جائیں گے۔ پنجاب اسمبلی کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ نے کہا کہ ہم نیب سے کسی سیاست دان کی انکوائری کا ... Read More »