منگل , جون 2 2020
تازہ ترین
Home / Tag Archives: Raheel Sharif

Tag Archives: Raheel Sharif

وزیراعظم سے ملاقات میں آرمی چیف نے پاناما لیکس کے اثرات پر بھی بات کی، ذرائع

اسلام آباد: وزیراعظم نواز شریف سے سربراہ پاک فوج جنرل راحیل شریف نے ملاقات کی جس میںکومبنگ آپریشن اور دیگرامورپرتبادلہ خیال کیا گیا۔ جیو پاکستان کے مطابق وزیراعظم نوازشریف اورآرمی چیف جنرل راحیل شریف کی وزیراعظم ہاو¿س میں ملاقات ہوئی جس کے دوران ملکی سلامتی، کومبنگ آپریشن اورآپریشن ضرب عضب سمیت ملکی داخلی صورتحال پرتبادلہ خیال کیا گیا۔ذرائع کے مطابق ... Read More »

آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے 12 دہشت گردوں کی سزائے موت کی توثیق کردی

راولپنڈی: سربراہ پاک فوج جنرل راحیل شریف نے فوجی عدالتوں سے سزائے موت پانے والے 12 دہشت گردوں کی سزا کی توثیق کردی۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق جنرل راحیل شریف نے فوجی عدالتوں سے سزائے موت پانے والے 12 دہشت گردوں کی سزا کی توثیق کردی جن کا تعلق کالعدم تنظیموں سے تھا ... Read More »