لاہور: پنجاب میں پرائیویٹ اسکول مالکان نے یکم فروری سے مشروط طور پر تعلیمی ادارے کھولنے کا اعلان کردیا ہے۔وزیر تعلیم پنجاب رانا مشہود کا پرائیویٹ اسکولز ایسوسی ایشن کے رہنماو¿ں سے مذاکرات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ پرائیویٹ اسکول مالکان سے مذاکرات کامیاب ہو گئے ہیں اور یکم فروری سے تمام تعلیمی ادارے کھل ... Read More »
Home / Tag Archives: Punjab
پنجاب اور خیبر پختونخوا میں دھند، 3 ایئرپورٹس پر فلائٹ ایمرجنسی نافذ
اسلام آباد: پنجاب اور خیبر پختونخوا کے بیشتر علاقوں میں شدید دھند کا راج برقرار ہے جس کے پیش نظر پی آئی اے نے 3 ایئرپورٹس پر فلائٹ ایمرجنسی نافذ کردی ہے۔پنجاب، خیبر پختونخوا اور آزاد کشمیر کے بیشتر علاقے شدید دھند کی لپیٹ میں ہیں جس کی وجہ سے جہاں عوام کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ... Read More »