منگل , جون 2 2020
تازہ ترین
Home / Tag Archives: PM House

Tag Archives: PM House

وزیراعظم کی لندن میںآصف زرداری سے کوئی ملاقات طے نہیں، ترجمان وزیراعظم ہاو¿س

ترجمان وزیراعظم ہاو¿س نے سختی سے تردید کی ہے کہ لندن میں وزیراعظم نواز شریف اور سابق صدر آصف علی زرداری سے ملاقات ہوگی۔ وزیراعظم ہاو¿س کے ترجمان کے مطابق وزیراعظم نوازشریف لندن محض اپنے علاج اور طبی معائنے کی غرض سے جارہے ہیں اس لئے وزیراعظم نوازشریف کی لندن میں آصف زرداری سے کوئی ملاقات طے نہیں ہے اور ... Read More »

آسکر ایوارڈز کے لیے نامزد پاکستانی فلم کی خصوصی نمائش وزیر اعظم ہاو¿س میں ہوگی

اسلام آباد: آسکر ایوارڈز کے لئے نامزد پاکستانی فلم ساز شرمین عبید چنائے کی ”اے گرل ان دا ریور؛ پرائس آف فارگیونیس“ کی نمائش 22 فروری کو وزیر اعظم ہاو¿س میں ہوگی۔اسلام آباد میں وزیر اعظم نواز شریف سے آسکرایوارڈ یافتہ فلم ساز شرمین عبید چنائے نے ملاقات کی۔ اس موقع پر وزیر اعظم نواز شریف کا کہنا تھا کہ ... Read More »