Wednesday , August 5 2020
تازہ ترین
Home / Tag Archives: PIA

Tag Archives: PIA

نجکاری کے خلاف احتجاج کے دوران لاپتہ ہونے والے پی آئی اے کے 4 ملازمین بازیاب

کراچی: قومی ایئر لائن کی نجکاری کے خلاف 2 فروری کو جناح انٹر نیشنل ایئرپورٹ پر احتجاج کے دوران لاپتہ ہونے والے پی آئی اے کے 4 ملازمین کو نامعلوم افراد خود ہی چھوڑ گئے ہیں۔جیو پاکستان کے مطابق ہدایت اللہ، منصور، ضمیر چانڈیو اور سیف اللہ نامی چاروں افراد 2 فروری کو احتجاج کے دوران لاپتہ ہوئے تھے، نامعلوم ... Read More »

پالپا کی فلائٹ آپریشن بحالی کیلئے جوائنٹ ایکشن کمیٹی کو ڈیڈ لائن

کراچی: پاکستان ایئرلائن پائلٹس ایسوسی ایشن نے پی آئی اے کی جوائنٹ ایکشن کمیٹی کو فلائٹ آپریشن آج ہی بحال کرنے کی ڈیڈ لائن دے دی ہے۔ پالپا نے پی آئی اے کی جوائنٹ ایکشن کمیٹی کو آج ہی فلائٹ آپریشن بحال کرنے کی ڈیڈ لائن دیتے ہوئے کہا ہے کہ پی آئی اے اور مسافروں کا مزید نقصان برداشت ... Read More »

پی آئی اے میں لازمی سروس ایکٹ لاگو کردیا گیا

اسلام آباد: وزیراعظم نوازشریف نے پی آئی اے میں لازمی سروس ایکٹ 1952 نافذ کرنے کی منظوری دے دی جس کے تحت غیر حاضر اور احتجاج کرنے والے ملازمین کو فوری برطرف کیا جاسکے گا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم نوازشریف نے سول ایوی ایشن ڈویڑن کی سمری کی منظوری دے دی جس کے بعد پی آئی اے میں لازمی ... Read More »

پی آئی اے جوائنٹ ایکشن کمیٹی کا 2 فروری سے فلائٹ آپریشن بند کرنے کا اعلان

کراچی: پی آئی اے کی جوائنٹ ایکشن کمیٹی نے اعلان کردہ احتجاج پر عملدرآمد کرتے ہوئے 2 فروری بروز منگل سے فلائٹ آپریشن بھی بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔پی آئی اے جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے اجلاس کے دوران فیصلہ کیا گیا کہ پی آئی اے کی ممکنہ نجکاری کسی بھی صورت قابل قبول نہیں اوراپنے مطالبات پر قائم رہتے ... Read More »

پنجاب اور خیبر پختونخوا میں دھند، 3 ایئرپورٹس پر فلائٹ ایمرجنسی نافذ

اسلام آباد: پنجاب اور خیبر پختونخوا کے بیشتر علاقوں میں شدید دھند کا راج برقرار ہے جس کے پیش نظر پی آئی اے نے 3 ایئرپورٹس پر فلائٹ ایمرجنسی نافذ کردی ہے۔پنجاب، خیبر پختونخوا اور آزاد کشمیر کے بیشتر علاقے شدید دھند کی لپیٹ میں ہیں جس کی وجہ سے جہاں عوام کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ... Read More »