جمعرات , جولائی 9 2020
تازہ ترین
Home / Tag Archives: Petrol

Tag Archives: Petrol

پیٹرول اورہائی آکٹین کی قیمتوں میں اضافےکی سمری مسترد، ڈیزل اورمٹی کا تیل مہنگا کرنےکافیصلہ

اسلام آباد: حکومت نے اوگرا کی جانب سے آئندہ ماہ کے لیے پیٹرول اور ہائی آکٹین کی قیمتوں میں اضافے کی سمری مسترد کردی ہے جب کہ ہائی اسپیڈ ڈیزل اور مٹی کا تیل مہنگا کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اوگرا نے عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں اور جی ایس ٹی کی شرح کو مدنظر رکھتے ہوئے حکومت ... Read More »

آئندہ ماہ کے لیے پیٹرولیم مصنوعات مہنگی کرنے کی سفارش وزارت پٹرولیم کو ارسال

اسلام آباد: اوگرا نے آئندہ ماہ کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل سے متعلق سمری وزارت پٹرولیم کو ارسال کردی ہے جس میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 6 روپے 69 پیسے تک اضافے کی تجویز دی گئی ہے۔جیو پاکستان کےمطابق آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی نے وزارت پیٹرولیم کو عالمی مارکیٹ کے تناظر میں آئندہ ... Read More »

وزیر اعظم کاپیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں 5،5 روپے فی لیٹر کمی کا اعلان

لاہور: وزیراعظم نواز شریف نے آئندہ ماہ کے لئے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں 5،54 روپے فی لیٹر کمی کا اعلان کردیا ہے۔ لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیر اعظم نواز شریف نے کہا کہ 2013 کی نسبت آج کا پاکستان زیادہ پرامن اور خوشحال ہے،عالمی سطح پرپاکستانی معیشت کومثبت اندازمیں دیکھاجارہاہے۔ صنعتوں کاپہیہ چل رہاہے،لوڈشیڈنگ میں ... Read More »