Friday , September 25 2020
تازہ ترین
Home / Tag Archives: pakistan

Tag Archives: pakistan

حکمران قوم کی دولت عیاشیوں اورمیٹروٹرین پرخرچ کررہے ہیں، عمران خان

پشاور: تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ جو رقم قوم پرلگنی چاہئے وہ عیاشیوں اورمیٹروٹرین پرخرچ ہورہی ہے۔ پشاور میں تقریب سے خطاب کے دوران عمران خان نے کہا کہ صحت اورتعلیم کے منصوبوں پر توجہ دینے سے قوم ترقی کرتی ہے۔ اس وقت ملک میں ڈھائی کروڑ بچے اسکول ہی نہیں جاتے لیکن حکومت کو ... Read More »

گینگ وار کا سرغنہ عزیر بلوچ 90 روزہ ریمانڈ پر رینجرز کے حوالے

کراچی: انسداد دہشت گردی کی عدالت نے لیاری گینگ وار کے سرغنہ عزیر بلوچ کو 90روزہ ریمانڈ پر رینجرز کی تحویل میں دے دیا۔ رینجرز حکام لیاری گینگ وار کے سرغنہ عزیر بلوچ کو عدالت میں پیش کرنے کے لیے انتہائی سخت سیکیورٹی میں سندھ ہائی کورٹ پہنچے تو اس دوران رینجرز اور پولیس کی بھاری نفری پہلے سے عدالت ... Read More »

حکومت کا افتخار چوہدری سے بلٹ پروف گاڑی واپس لینے کیلئے عدالت جانے کا فیصلہ

اسلام آباد: وزارت قانون نے سابق چیف جسٹس افتخارمحمد چوہدری کودی گئی سرکاری بلٹ پروف گاڑی واپس لینے کے لئے ہائی کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔جیو پاکستان کے مطابق وفاقی وزارت قانون نے سابق چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ریٹائرڈ افتخار محمد چوہدری کو دی گئی بلٹ پروف گاڑی واپس لینے کے لئے درخواست کا مسودہ تیار ... Read More »

ون ڈے رینکنگ؛ جادوگر اسپنر پابندی کے باوجود ٹاپ ٹین میں شامل، عرفان کی بھی ترقی

دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ون ڈے کرکٹ کی نئی رینکنگ جاری کردی ہے جس کے مطابق پابندی کو ایک برس سے زائد عرصہ گزر جانے کے باوجود جادوگر اسپنر سعید اجمل ٹاپ ٹین بولرز میں شامل ہیں جب کہ محمد عرفان بھی بہترین بولرز کی فہرست میں دسویں نمبر پر آگئے ہیں۔آئی سی کی جانب سے جاری ون ڈی ... Read More »

پیٹرول 10 روپے 37 پیسے فی لیٹر سستا ہونے کا امکان

اسلام آباد: عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت میں ریکارڈ کمی کے بعد اوگرا نے بھی آئندہ ماہ کے لئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 15 روپے تک کمی کی تیاریاں شروع کردی ہیں۔ اوگرا نے عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کے تناظر میں آئندہ ماہ کے لئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل ... Read More »

ڈیرہ اسماعیل خان میں سی ٹی ڈی کی کارروائی،3 دہشت گرد گرفتار

ڈیآئی خان: کاو¿نٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ نے ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔کاو¿نٹرٹیررازم ڈیپارٹمنٹ پشاورکی جانب سے جاری بیان کے مطابق دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر ی ٹی ڈی اہلکاروں نے ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے شہیدآباد میں کارروائی کی، آپریشن کے دوران سی ٹی ڈی نے ... Read More »

2016 مشکل سال لیکن سندھ میں امن رہے گا،منظوروسان کی نئی پیش گوئی

اسلام آباد: پیپلزپارٹی کے رہنما اورسابق وزیر داخلہ سندھ منظور وسان کہتے ہیں کہ نیا سال 2016 مشکل ہوگا لیکن سندھ میں امن رہے گا۔سپریم کورٹ کے باہرمیڈیا سے بات کرتے ہوئے منظور وسان نے کہا کہ 2016 نسبتاً مشکل سال ہوگا مگر سندھ میں امن ہوگا، وہ سمجھتے ہیں کہ سندھ میں 80 کی دہائی والا امن دوبارہ آرہا ... Read More »

خواتین کوکابینہ میں 50 فیصد نمائندگی دینے کا بل قومی اسمبلی میں پیش

اسلام آباد: ایم کیو ایم نے خواتین کوکابینہ میں 50 فیصد نمائندگی دینے کابل قومی اسمبلی میں پیش کردیا۔اسپیکرسردارایازصادق کی سربراہی میں قومی اسمبلی کا اجلاس شروع ہوا توایم کیوایم کی جانب سے خواتین کو کابینہ میں 50 فیصد نمائندگی دینے کا بل قومی اسمبلی میں پیش کیا گیا۔وفاقی وزیراطلاعات و نشریات سینیٹر پرویزرشید نے بل کی مخالفت کرتے ہوئے ... Read More »

سعودی عرب اورایران کے تنازع میں متوازن پالیسی اختیارکریں گے، سرتاج عزیز

اسلام آباد: وزیراعظم کے مشیر برائے امور خارجہ سرتاج عزیز کا کہنا ہے کہ پاکستان کو سعودی عرب اور ایران کے درمیان کشیدگی پر تشویش ہے تاہم اس تنازع پر متوازن پالیسی اختیار کریں گے۔ قومی اسمبلی میں سعودی عرب اور ایران کے درمیان حالیہ کشیدگی پر مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے پالیسی بیان دیتے ہوئے کہا کہ اس تنازع ... Read More »

وی آئی پی پروٹوکول سے متصادم قوانین کی تفصیلات طلب

کراچی: سندھ ہائی کورٹ نے وی آئی پی پروٹوکول کےخلاف درخواست کی سماعت کے دوران درخواست گزار سے وی آئی پی پروٹوکول سے متصادم قوانین کی تفصیلات طلب کرلی۔ چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ جسٹس سجاد علی شاہ کی سربراہی میں بنچ نے وی آئی پی پروٹوکول کےخلاف انصاربرنی ٹرسٹ کی درخواست کی سماعت کی۔ سماعت کے دوران عدالت نے ... Read More »