منگل , جون 2 2020
تازہ ترین
Home / Tag Archives: Obama

Tag Archives: Obama

پاکستان سمیت جہاں بھی امریکی مفادات کو خطرہ ہو گا کارروائی کریں گے، براک اوباما

ہنوئی: امریکی صدر براک اوباما نے طالبان رہنما ملا اختر منصور کی ہلاکت کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان سمیت جہاں کہیں بھی امریکی مفادات کو خطرہ لاحق ہو گا تو کارروائی کریں گے۔ویتنام کے دورے پر موجود امریکی صدر براک اوباما کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ طالبان سربراہ ملا اختر منصور ... Read More »

گن کلچر امریکی سماج کا حصہ بن گیا ہے، اوباما کا اعتراف

واشنگٹن: امریکی صدر باراک اوباما نے اعتراف کیا ہے کہ گن کلچر امریکی سماج کا حصہ بن گیا ہے۔اوباما نے ریاست فلوریڈا کے شہر جیکسن ویل میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہآپ سب نے یہ خبر سنی ہو گی کہ گزشتہ روز ایک مسلح شخص نے ہوسٹن میں فائرنگ کر کے 3 افراد کو ہلاک اور 14 دیگر کو زخمی ... Read More »

خدا کے احکامات پرعمل پیرا نیک لوگوں سے تقویت پاتا ہوں، اوباما

واشنگٹن: امریکی صدر اوباما نے کہا ہے کہ مذہبی عقیدہ لوگوں کو خوف پر حاوی آنے اور ”مشترکہ انسانی ناطے“ کے شرف کو قبول کرنے میں معاون بن سکتا ہے۔انھوں نے یہ بات سالانہ ’قومی دعائیہ ناشتے‘ سے خطاب کرتے ہوئے کہی ”ایمان خوف سے چھٹکارے کا بہترین مداوا ہے“اوباما نے کہا ہے کہ مسیحیت میں عقیدے نے روز روز ... Read More »