Friday , September 25 2020
تازہ ترین
Home / Tag Archives: KPK

Tag Archives: KPK

خیبر پختونخوا ایپکس کمیٹی کا اجلاس، آرمی چیف اورڈی جی آئی ایس آئی کی شرکت

پشاور: خیبر پختونخوا ایپکس کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی نے بھی شرکت کی۔آئی ایس پی آرکے مطابق کورہیڈ کوارٹرپشاورمیں ہونے والی صوبائی ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں آرمی چیف جنرل راحیل شریف، کورکمانڈرپشاورلیفٹیننٹ جنرل ہدایت الرحمان، ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل رضوان اختر، وزیر اعلٰی خیبرپختونخوا پرویزخٹک، گورنراقبال ظفرجھگڑا ... Read More »

خیبرپختونخوا اورفاٹا کے مختلف علاقوں میں 5.2 شدت کا زلزلہ

پشاور: ملک بھر کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس کی شدت 5.2 ریکارڈ کی گئی۔خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور سمیت سوات، مالاکنڈ، اپر دیر، لوئر دیر اور چترال کے علاقہ فاٹا کی مختلف ایجنسیوں میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلے سے لوگ خوف زدہ ہوکر اپنے گھروں سے باہر نکل آئے تاہم ... Read More »

پنجاب اور خیبر پختونخوا میں دھند، 3 ایئرپورٹس پر فلائٹ ایمرجنسی نافذ

اسلام آباد: پنجاب اور خیبر پختونخوا کے بیشتر علاقوں میں شدید دھند کا راج برقرار ہے جس کے پیش نظر پی آئی اے نے 3 ایئرپورٹس پر فلائٹ ایمرجنسی نافذ کردی ہے۔پنجاب، خیبر پختونخوا اور آزاد کشمیر کے بیشتر علاقے شدید دھند کی لپیٹ میں ہیں جس کی وجہ سے جہاں عوام کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ... Read More »