Wednesday , August 5 2020
تازہ ترین
Home / Tag Archives: Karachi

Tag Archives: Karachi

کراچی میں عوام نے 2 ڈاکوو¿ں کو پکڑ کر آگ لگادی

کراچی: کورنگی میں عوام نے ایک دکان کو لوٹنے آئے 2 ڈاکوو¿ں کو پکڑ پر انہیں آگ لگادی۔جیو پاکستان کے مطابق کراچی کے علاقے کورنگی ڈیڑھ نمبر میں 3 ڈاکو ایک دکان کولوٹنے کے لیے گھس گئے، دکاندار کی جانب سے مزاحمت پر ڈاکوو¿ں نے فائرنگ کردی، فائرنگ کی آواز سن کر عوام جمع ہوگئے اور جس پر ایک ڈاکو ... Read More »

کراچی میں آئل ٹینکرزاوربس میں تصادم ، ایک شخص جاں بحق

کراچی: سپرہائی وے پرمسافربس اورآئل ٹینکرز کے درمیان تصدام کے نتیجے میں ایک شخص جھلس کرجاں بحق ہوگیا۔جیو پاکستان کے مطابق کراچی میں سپرہائی وے پر مسافر بس مخالف سمت سے آنے والے آئل ٹینکر سے ٹکرا گئی، جس کے نتیجے میں آگ لگ گئی، حادثے میں ایک شخص زخمی ہوگیا۔واقعے کی اطلاع ملتے ہی امدادی کارکن موقع پر پہنچ ... Read More »