واشنگٹن: امریکی وزارت خارجہ نے دنیا بھر میں دہشت گردی کے حوالے سے سالانہ رپورٹ جاری کردی جس میں ایران کو دہشت گردی کی سب سے زیادہ سرپرستی کرنے والا ملک قرار دیا ہے۔امریکی محکمہ خارجہ کی جانب سے جاری سالانہ رپورٹ کے مطابق دنیا بھر میں 2015 میں دہشت گردی کے واقعات میں 2014 کی نسبت 13 فیصد کمی ... Read More »
Home / Tag Archives: Iran
ایران، افغانستان اور بھارت کے درمیان تجارتی راہداری معاہدہ طے پاگیا
تہران: ایران، افغانستان اور بھارت نے ایران کی جنوبی بندرگاہ چاہ بہار پر 3 ملکی تجارتی راہداری معاہدے پر دستخط کردیئے ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق ایرانی صدرحسن روہانی اور افغان صدر اشرف غنی سمیت بھارتی صدر نریندر مودی نے چاہ بہار بندرگاہ پر 3 ملکی تجارتی راہداری معاہدے پر دستخط کیے جس کے تحت چاہ بہار بندرگاہ کی اہمیت میں ... Read More »