Wednesday , August 5 2020
تازہ ترین
Home / Tag Archives: India

Tag Archives: India

پاک بھارت مذاکرات معطل نہیں ہوئے، بھارتی وزارت خارجہ

نئی دلی: بھارت نے پاکستان کے ساتھ مذاکرات معطل ہونے کی اطلاعات کو مسترد کرتے ہوئے پاکستانی تفتیشی ٹیم کے دورہ پٹھان کوٹ کو مثبت پیش رفت قرار دیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی وزارت خارجہ کے ترجمان وکاس سوارپ کا کہنا ہے کہ پاکستان کے ساتھ امن مذاکرات معطل نہیں کیے گئے ہیں جب کہ پاکستان جوائنٹ انویسٹی گیشن ... Read More »

بھارتی ٹیم نے اونچی چھلانگ لگا کرٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں پہلی پوزیشن پرقبضہ جمالیا

دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹی ٹوئنٹی کی نئی رینکنگ جاری کردی جس کے مطابق بھارتی ٹیم 10 درجے ترقی کے بعدآٹھویں سے پہلی پوزیشن پر آگئی۔آئی سی سی کی جانب سے جاری رینکنگ کے مطابق ٹی ٹوئنٹی سیریز میںآسٹریلیا کو وائٹ واش کرنے کے بعد بھارتی ٹیم 10 درجہ ترقی پاکر آٹھویں سے پہلی پوزیشن پر آگئی جب کہ ... Read More »

بھارت میں بھاری فیسوں سے تنگ میڈیکل کی 3 طالبات نے اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا

چنائے: بھارت میں ایک ہی میڈیکل کالج کی 3 طالبات نے بھاری فیسوں اور غیر معیاری تعلیم کے خلاف احتجاجاً خودکشی کرلی۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست تامل ناڈو کے ایک نجی میڈیکل کالج میں زیر تعلیم سیکنڈ ایئرکی 3 طالبات نے بھاری فیسوں اور کالج انتظامیہ کے نامناسب رویے کے خلاف احتجاجاً کنویں میں کود کر خود کشی کرلی۔ پولیس ... Read More »