اسلام آباد: وفاقی حکومت کی جانب سے آئندہ مالی سال 2016-17 کے وفاقی بجٹ کاحجم 4500 ارب روپے لگ بھگ رکھے جانے کا امکان ہے۔اس ضمن میں وزارت خزانہ ذرائع کے مطابق بجٹ کے مسودے اور 3 سالہ میڈیئم ٹرم بجٹری فریم ورک کے مسودے کو حتمی شکل دیدی گئی ہے۔بجٹ اہداف و بجٹآوٹ کلے سمیت دیگراہداف کی حتمی منظوریکے ... Read More »
Home / Tag Archives: electricity
بجلی کی قیمت میں 3 روپے 41 پےسے فی ےونٹ کمی کا امکان
اسلام آباد: سینٹرل پاور پرچےزنگ ایجنسی نے نیپرا کو بجلی کے نرخوں میں 3روپے 41 پیسے جب کہ کے الیکٹرک نے 54 پیسے فی یونٹ تک کمی کی درخواست دے دی ہے۔سینٹرل پاور پرچیز ایجنسی کی جانب سے نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی کو دی گئی درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ اپریل کے مہینے کے لئے بجلی ... Read More »