ڈیآئی خان: کاو¿نٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ نے ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔کاو¿نٹرٹیررازم ڈیپارٹمنٹ پشاورکی جانب سے جاری بیان کے مطابق دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر ی ٹی ڈی اہلکاروں نے ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے شہیدآباد میں کارروائی کی، آپریشن کے دوران سی ٹی ڈی نے ... Read More »