Wednesday , August 5 2020
تازہ ترین
Home / Tag Archives: china

Tag Archives: china

چین میں کوئلے کی کان میں حادثہ؛ 19 مزدور ہلاک

بیجنگ: چین کے شمالی حصے میں کان حادثے میں 19 مزدور ہلاک ہوگئے۔چینی حکام کے مطابق چین کے صوبے شانزی کے شہر شوزہوا میں کان میں 129 مزدور کام کر رہے تھے کہ کان بیٹھنا شروع ہوگئی تاہم حادثے کے وقت 110 مزدور باہر نکلنے میں کامیاب ہوگئے تاہم 19 مزدورنہ نکل سکے۔ حکام کا کہنا ہے کہ حادثے کی ... Read More »

چشمہ نیوکلیئرپلانٹ سی ون اورسی ٹو6 روزبعد فعال، بجلی کی پیداوارشروع

چین کے فنی تعاون سے تیار کردہ چشمہ نیوکلیئر پلانٹ سی ون اور سی ٹو نے 6 بعد دوبارہ بجلی کی پیداوار شروع کردی ہے۔چشمہ نیوکلیئرپاورپلانٹ سے منسلک ماہرین نے سی ون اورسی ٹو میں پیدا ہونے والی فنی خرابی کو دورکرلیا ہے۔ جس کے بعد دونوں یونٹس دوبارہ فعال ہوگئے ہیں۔ نیشنل گرڈ میں 715 میگا واٹ بجلی دوبارہ ... Read More »

چین میں مسافر بس میں پراسرارآتشزدگی سے 14 افراد ہلاک؛ 32 زخمی

بیجنگ: چین کے شہر ین چوائن میں مسافر بس میں اچانک آگ بھڑکنے سے 14 افراد ہلاک اور 32 زخمی ہوگئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق چین کے شہر ین چوائن کے نواحی علاقے ننزیا کے پبلک اسکوائر کے قریب اچانک مسافر بس سے شعلے اٹھنے لگے جس کے نتیجے میں 14 افراد موقع پر ہلاک اور 32 زخمی ہوگئے۔ آتشزدگی ... Read More »