Wednesday , August 5 2020
تازہ ترین
Home / Tag Archives: Bangladash

Tag Archives: Bangladash

بنگلہ دیش میں بلدیاتی انتخابات کے دوران جھڑپوں میں 12افراد ہلاک، ہزاروں زخمی

ڈھاکا: بنگلہ دیش میں بلدیاتی انتخابات کے پانچویں مرحلے کے دوران پرتشدد واقعات میں2 امیدواروں اور2 بچوں سمیت 12 افرادہلاک جبکہ ہزاروں زخمی ہوگئے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق بنگلہ دیش میں بلدیاتی انتخابات کا پانچواں مرحلہ پہلی مرتبہ پارٹی لائن پر منعقد کیاجارہا ہے۔حکام کا کہنا ہے کہ ہلاکتیںجاماپور، چٹاگانگ، نواکھلی، کومیلا، پانچا گڑھ اور ناریان گنج میں ہوئی ہیں۔ ... Read More »

بنگلہ دیش میں بلدیاتی انتخابات کے دوران جھڑپوں میں11افراد ہلاک

ڈھاکا: بنگلا دیش میں مقامی حکومتوں کے انتخابات کے لیے پولنگ کے موقع پر ہنگاموں میں کم ازکم 11 افراد ہلاک جب کہ متعدد زخمی ہوگئے۔ملک بھرمیں پولنگ اسٹیشنوں پرپولیس اورحکمراں جماعت کے حامیوں کے درمیان تصادم ہوئے۔ پولیس کے مطابق ملک بھرمیں 6 ہزارمقامی کونسلوں کیلیے پولنگ ہوئی جس کے دوران عوامی لیگ کے ہزاروں حامی کئی جگہوں پربیلٹ ... Read More »