تازہ ترین
Home / پاکستان / حکومتی فیصلوں کی توثیق کے لیے وفاقی کابینہ کا اجلاس 31 اگست کو طلب

حکومتی فیصلوں کی توثیق کے لیے وفاقی کابینہ کا اجلاس 31 اگست کو طلب

592111-CabinetMeetingWeb-1472283626-400-640x480

اسلام آباد: سپریم کورٹ کی جانب سے وزیر اعظم کا کابینہ کو بائی پاس کرکے اہم فیصلوں کی منظوری سے متعلق اختیار کالعدم قرار دینے کے بعد تمام فیصلوں کی از سر نو توثیق کے لیے کابینہ کا اجلاس 31 اگست کو طب کرلیا گیا ہے۔جیو پاکستان کے مطابق 31 اگست کو اسلام آباد میں ہونے والے کابینہ کے اجلاس میں ان تمام فیصلوں کی توثیق اور منظوری دی جائے گی جن کی وزیر اعظم نے کابینہ کو بائی پاس کرکے از خود منظوری تھی۔کابینہ کے اجلاس میں پٹرولیم مصنوعات پر ٹیکس کاتعین، اہم قومی اداروں کی ری اسٹرکچرنگ، ادورں کی نجکاری، 5 روپے کے سکت کے ڈیازائن کی تبدیلی، 10 روپے کے نوٹ کے بجائے اس مالیت کے سکے کا اجرا اور دیگر اہم فیصلوں کی توثیق کی جائے گی۔واضح رہے کہ سپریم کورٹ نے چند روز قبل کابینہ کو بائی پاس کرکے اہم فیصلوں کی منظوری کے اختیار کو کالعدم قرار دے دیا تھا۔

About geopakistan

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

You may use these HTML tags and attributes: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>