تازہ ترین
Home / پاکستان / منتخب نمائندے عوامی مسائل کے حل کیلئے تمام ترتوانائیاں بروئے کارلائیں، شہبازشریف

منتخب نمائندے عوامی مسائل کے حل کیلئے تمام ترتوانائیاں بروئے کارلائیں، شہبازشریف

543279-ShahbazSharifAPP-1467009098-924-640x480

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ منتخب نمائندے عوامی مسائل کے حل کیلئے تمام ترتوانائیاں بروئے کارلائیں۔لاہورمیں مسلم لیگ ن کے وفد سے ملاقات کے دوران شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان کی ترقی وخوشحالی کی گاڑی پٹری پرچڑھ چکی ہے، وزیراعظم نوازشریف کی قیادت میں پاکستان محفوظ اورترقی یافتہ ملک بن رہا ہے۔ ترقی کے ثمرات سے عام آدمی بھی مستفید ہورہا ہے، اس کے علاوہ عالمی ادارے بھی پاکستان کی معیشت میں بہتری کااعتراف کررہے ہیں۔شہباز شریف کا کہنا تھا کہ موجودہ حکومت عوام کو ہرسطح پرریلیف فراہم کر رہی ہے، مسلم لیگ (ن) کے منتخب نمائندے عوامی مسائل کے حل کے لئے تمام ترتوانائیاں بروئے کارلائیں۔

About geopakistan

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

You may use these HTML tags and attributes: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>