جمعرات , جولائی 9 2020
تازہ ترین
Home / صفحہ اول / گائے کا گوشت کھانے والوں کے ہریانہ داخلے پر پابندی کی تجویز

گائے کا گوشت کھانے والوں کے ہریانہ داخلے پر پابندی کی تجویز

449341-redmeat-1455140331-934-640x480

چندھی گڑھ: بھارت میں ہندو انتہا پسندوں کی مسلمان دشمنی پاگل پن میں تبدیل ہوگئی اور وزیر صحت نے گائے کا گوشت کھانے والوں کا ریاست ہریانہ میں داخلہ بند کرنے کا مشورہ دیدیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی ریاست ہریانہ میں گائے کے گوشت کھانے پر نیا تنازع سامنےآگیا۔ وزیر صحت ہریانہ انیل وج نے شر انگیز تجویز پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ گائے کا گوشت کھانے والوں کا ریاست ہریانہ میں داخلہ بند کر دیا جائے۔

About geopakistan

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*