تازہ ترین
Home / پاکستان / چھانگامانگا میں مسافروین نہرمیں گرنے سے 13 افراد جاں بحق

چھانگامانگا میں مسافروین نہرمیں گرنے سے 13 افراد جاں بحق

437637-Bodies-1453546553-702-640x480

چھانگامانگا: واں آدن کے قریب مسافر وین نہر میں گرنے سے 13 افراد جاں بحق ہوگئے۔جیو پاکستان کے مطابق مسافر وین چھانگا مانگا سے پتوکی جارہی تھی کہ واں آدن کے قریب واقع پل سے نہر میں جاگری، مقامی افراد نے اپنی مدد آپ کے تحت مسافروں کو باہر نکالا اور قریبی اسپتال پہنچایا۔ جہاں ڈاکٹروں نے 13 مسافروں کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کردی جن میں 8 مرد، 4 خواتین اور ایک بچہ شامل ہیں۔پولیس کا کہنا ہے کہ مسافر وین کو حادثے سے قبل اس کا ٹائی راڈ ٹوٹ گیا اور تیزرفتاری کے باعث وین پر قابو نہ پاسکا اور گاڑی نہر میں جاگری۔

About geopakistan

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

You may use these HTML tags and attributes: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>