تازہ ترین
Home / پاکستان / کوئٹہ میں فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکا، 5 اہلکار جاں بحق

کوئٹہ میں فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکا، 5 اہلکار جاں بحق

434498-POLICEBODYWEB-1453104704-822-640x480

کوئٹہ: نواحی علاقے مارگٹ میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکے میں 5 اہلکار جاں بحق اور 2 زخمی ہو گئے۔جیو پاکستان کے مطابق کوئٹہ کے نواحی علاقے مارگٹ میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکے میں 7 اہلکار زخمی ہوئے۔ دھماکے میں زخمی ہونے والے اہلکاروں کو اسپتال منتقل کیا جا رہا تھا کہ 5 اہلکار دم توڑ گئے جب کہ 2 زخمیوں کو طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے۔
دھماکے کے فوراً بعد سیکیورٹی فورسز کی بڑی تعداد نے علاقے کا محاصرہ کر کے سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے۔

About geopakistan

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

You may use these HTML tags and attributes: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>