تازہ ترین
Home / سپورٹس / بھارت کا آسٹریلیا کو پہلے ون ڈے میں جیت کے لئے 310 رنز کا ہدف

بھارت کا آسٹریلیا کو پہلے ون ڈے میں جیت کے لئے 310 رنز کا ہدف

430819-cric-1452582651-352-640x480

پرتھ: بھارت نے روہت شرما کے 171 رنز کی بدولت پہلے ایک روزہ میچ میں میزبانآسٹریلیا کو جیت کے لئے 310 رنز کا ہدف دیا ہے۔پرتھ کے ویسٹرینآسٹریلیا کرکٹ ایسوسی ایشن گراو¿نڈ میں کھیلے گئے میچ میں بھارتی کپتان مہندرا سنگھ دھونی نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ فلیٹ پچ کی بدولت بھارتی بلے بازوں نےآسٹریلوی بولنگ لائن کو ادھیڑ کر رکھ دیا اور 3 وکٹوں کے نقصان پر مقررہ 50 اوورز میں 309 رنز بنائے۔ اوپننگ بلے باز روہت شرما 171 رنز بنا کر ناٹآو¿ٹ رہے جس میں 7 چھکے اور 13 چوکے شامل ہیں۔ جب کہ شیکر دھاون 9، ویرات کوہلی 91 اور کپتان دھونی 18 رنز بنا کر ا?و¿ٹ ہوئے، روندرا جدیجا 10 رنز کے ساتھ ناٹآو¿ٹ رہے۔ آسٹریلیا کی جانب سے جیمس فالکنر نے 2 اور جوش ہیزلی ووڈ نے ایک وکٹ حاصل کی۔

About geopakistan

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

You may use these HTML tags and attributes: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>