جمعرات , جولائی 9 2020
تازہ ترین
Home / سپورٹس (page 5)

سپورٹس

چوبیس سالہ فٹ بالر میچ کے دوران چوٹ لگنے سے چل بسا

ارجنٹینا: ارجنٹائن کا ایک فٹ بالر ساتھی کھلاڑی سے جھگڑے کے بعد غلطی سے دوسرے کھلاڑی کی کہنی سے سر پر چوٹ لگنے سے ہلاک ہو گیا۔یہ افسوس ناک واقعہ ارجنٹینا کے ویلا ایلزا صوبے میں پیش آیا، جہاں سان جارج اور ڈیفینسو روز کلب کے درمیان میچ کھیلا جارہا تھا۔ اس دوران سان جارج کلب کے چوبیس سالہ کھلاڑی ... Read More »

قومی ٹوئنٹی 20 میلہ پی ایس ایل کی طرز پرسجانے کا فیصلہ

کراچی: قومی ٹوئنٹی 20 میلہ پی ایس ایل کی طرز پر سجانے کا فیصلہ کرلیا گیا، رواں سال 8 ٹیمیں ڈومیسٹک ایونٹ کی رونقیں بڑھائیں گی، گورننگ کونسل کے سربراہ نجم سیٹھی پاکستانی لیگ کے آئندہ ایڈیشن میں چھٹی ٹیم کی شمولیت کیلیے راہ ہموار کرنے کی کوشش کرینگے، منگل کو ہونے والی میٹنگ میں فرنچائزز کو مالی طور پر ... Read More »

پریرا ڈوپنگ کیس اخراجات؛ آئی سی سی کا سری لنکا کو صاف انکار

کولمبو: آئی سی سی کوشل پریرا ڈوپنگ کیس پر آنے والے اخرجات ادا کرنے سے صاف انکار کردیا، کونسل کا کہنا ہے کہ نہ تو ابھی تک سری لنکن بورڈ نے ایسا کوئی زرتلافی طلب کیا اور نہ ہی ہم نے ادا کرنے پر رضامندی ظاہر کی ہے، ابھی یہ طے کرنا باقی ہے کہ قطر کی لیبارٹری کوکرکٹر سے ... Read More »

دورہ انگلینڈ؛ اسپن بولنگ کا شعبہ کمزور پڑ جانے کا خدشہ

لاہور: دورئہ انگلینڈ میں اسپن کا شعبہ کمزور رہ جانے کا خدشہ ہے، یاسر شاہ کا اسکین ٹیسٹ ہوگیا، بحالی کیلیے 4 سے 5ہفتے درکار ہونگے، ذوالفقار بابر، عماد وسیم کی فٹنس بھی مشکوک ہے،جولائی سے قبل صورتحال میں بہتری نہ آئی تو ناتجربہ کار محمد اصغر، بلال آصف اور زوہیب خان پر انحصار کرنا ہوگا۔تفصیلات کے مطابق دورئہ انگلینڈ ... Read More »

حفیظ نے دورہ انگلینڈ سے راہ فرار اختیارکرنے کا تاثر مسترد کردیا

لاہور: محمد حفیظ نے دورئہ انگلینڈ سے راہ فرار اختیار کرنے کا تاثر مسترد کردیا۔ایک انٹرویو میں انھوں نے کہاکہ یہ بات درست نہیں کہ انجری کا بہانہ بناکر مشکل ٹور سے بھاگ رہا ہوں۔ کسی کو فٹنس معاملات پر شکوک ہیں تو پی سی بی سے تصدیق کرلے، انجری سے جلد نجات حاصل کرنے کیلیے بورڈ کے ڈاکٹرز کی ... Read More »

میچ جیتنے پر افغان ٹیم کے کپتان کو قوم سے خطاب کرنا پڑتا تھا، انضمام

کراچی: انضمام الحق نے کہا کہ افغانستان کو ٹیسٹ اسٹیٹس حاصل کرنے کیلیے ہوم گراو¿نڈ پر بین الاقوامی کرکٹ منعقد کرنے کی ضرورت ہے، وہ اس کے لیے ایسوسی ایٹس سائیڈزکو بلا سکتے ہیں۔اگر ایسا نہ ہوا تو جس طرح انھوں نے کرکٹ میں ترقی کی وہ برقرار نہیں رہ پائیگی، انھوں نے کہا کہآپ تصور نہیں کر سکتے کہ ... Read More »

ٹی 20 ورلڈ کپ میں ناکامی پروقاریونس نے ہاتھ جوڑکرمعافی مانگ لی

لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ وقار یونس نے ٹی 20 ورلڈ کپ میں ناکامی پر وہ قوم سے ہاتھ جوڑ کر معافی مانگتے ہیں۔لاہور میں پی سی بی ہیڈ کوارٹرکے باہرمیڈیا سے بات کرتے ہوئے وقاریونس نے کہا کہ وہ ٹی 20 ورلڈ کپ میں ناکامی پر قوم کی ماو¿ں اور اپنی ماں سے بھی معافی مانگتے ہیں، ... Read More »

بھارت میں انتہا پسندوں نے لائیو شو کے دوران وسیم اکرم پر ہلہ بول دیا

ممبئی: بھارت میں ہندو انتہا پسندوں کی جانب سے مسلمانوں اور خصوصاً پاکستانیوں کے خلاف نفرت کوئی نئی بات نہیں اور اس مرتبہ انتہا پسندوں نے پاکستان کے سابق کپتان وسیم اکرم کو نشانہ بنا کر ایک اور شرمناک مثال قائم کردی ہے۔قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان بھارت کے ایک ٹی وی پر ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بھارت ... Read More »

کولکتہ میں بھارت کے خلاف جیت کر ورلڈ کپ کی تاریخ بدل دیں گے، وقار یونس

کولکتہ: قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ وقار یونس کا کہنا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے دوران کولکتہ میں بھارت کے خلاف میچ جیت کر تاریخ بدل دیں گے۔کولکتہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وقار یونس کا کہنا تھا کہ یہ بات ٹھیک ہے کہ پاکستان اور بھارت تاریخی اعتبار سے ایک دوسرے کے حریف رہے ہیں لیکن ہمیں ... Read More »

متنازع بیان دینے پر شاہد آفریدی کو لیگل نوٹس جاری

لاہور: بھارت کے شہر کولکتہ میں متنازع بیان دینے پر قومی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی کو قانونی نوٹس جاری کردیا گیا۔اظہر صدیق ایڈوکیٹ کی جانب سے شاہد آفریدی کو بھجوائے گئے لیگل نوٹس میں کہا گیا ہے کہ کولکتہ کے ایڈن گارڈن میں دیا گیا آفریدی کا بیان غداری ہے۔ نوٹس میں کہا گیا ہے کہ کیا ... Read More »