جمعرات , جولائی 9 2020
تازہ ترین
Home / دنیا (page 24)

دنیا

روس اور ترکی کے درمیان کشیدگی دنیا کو ایٹمی جنگ کی جانب لے جارہی ہے، ماہرین

داعش کا خطرہ بڑھ رہا ہے یا پھر عالمی قوتیں ایسا ماحول اور حالات پیدا کررہی ہیں جو دنیا کو تیزی سے تیسری جنگ عظیم یا ایٹمی جنگ کی طرف کھینچ کر لے جارہی ہے اور کیا روس اور ترکی کے درمیان بڑھتی سرد جنگ اس جانب پہلا قدم ہے، اس تیسری جنگ عظیم کے خطرات کا اظہار اب سوشل ... Read More »

ترکی نے روسی طیارہ گرا کر بہت بڑی غلطی کی ،سنگین نتائج بھگتنا ہوں گے:روسی صدر

ماسکو:روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے کہا ہے کہ ترکی نے روس کا طیارہ گرا کر بہت بڑی غلطی کی ہے ،روسی طیارہ ترکی کی سرحد سے چار کلو میٹر دور شام میں گرایا گیا۔ان کا کہنا ہے کہ روسی طیار ے سے ترکی کو کوئی خطرہ نہیں تھاپھر بھی روسی طیارہ مار گرانا کمر میں چھرا گھونپنے کے مترادف ... Read More »

تیونس میں بس پر حملہ ، 12 فوجی جاں بحق ،متعدد زخمی

تیونس : فوجیوں کی بس میں بم دھماکے کے باعث 12فوجی جاں بحق ہو گئے ہیں جبکہ 16سے زائد افراد زخمی ہوئے ہیں جنہیں طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیاہے،بم حملے کے بعد تیونس کے صدر نے ملک میں ایک ماہ کیلئے ایمرجنسی نافذ کرنے کا حکم جاری کر دیاہے۔تفصیلات کے مطابق تیونس کے وزیر خارجہ کا کہناہے ... Read More »

مقبوضہ کشمیر میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 7 افراد ہلاک

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں ایک ہیلی کاپٹر زمین پر گر کر تباہ ہونے سے پائلٹ سمیت 7 افراد ہلاک ہوگئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق مقبوضہ وادی کے ضلع کاترا میں نجی فضائی کمپنی کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا، حادثے کے وقت ہیلی کاپٹر میں خاتون پائلٹ سمیت 7 افراد سوار تھے۔ جموں کشمیر پولیس کے آئی جی دانش رانا کا ... Read More »

برطانیہ میں پیرس طرز کے حملوں کا خطرہ، ہائی الرٹ جاری

لندن: پیرس حملوں کے بعد برطانیہ میں بھی خوف کے سائے لہرانے لگے ہیں جہاں اسی طرز کے حملوں کے خدشہ کے پیش نظر سیکیورٹی سخت کرتے ہوئے ہائی الرٹ جاری کردیا گیا ہے جب کہ وزیر اعطم ڈیوڈ کیمرون نے دفاعی بجٹ میں 12 ارب پاؤنڈ کا اضافہ اور 10 ہزار فوجیوں کو کسی بھی حملے سے نمٹنے کے لیے تیار رہنے ... Read More »